Skip to product information
1 of 1

karachibookshop

Mirat-ul-Uroos

Mirat-ul-Uroos

Regular price Rs.650.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.650.00 PKR
Sale Sold out

Nazir Ahmad Dehlvi

مراۃ العروس اردو زبان کا پہلا ناول ہے۔
مولوی نذیر احمد کے اس ناول کی امتیازی خصوصیت کردار نگاری ہے۔ ویسے تو مراۃ العروس میں بہت سے نمایاں کردار ہیں لیکن چند ایک اہم کردار وں کے نام یہ ہیں۔ اکبری ، اصغری، خیراندیش خان ، اکبر اور اصغری کی ساس ، ماما عظمت ، محمد عاقل ، محمد کامل ، محمد فاضل ۔ سیٹھ ہزاری مل ، تماشا خانم ، حسن آرائ، جمال آراء، شاہ زمانی بیگم ، سلطانی بیگم ، کٹنی
مراۃ العروس میں عورتو ں کی زبان کو امتیازی حیثیت حاصل ہے

View full details